سی ڈی اے دپٹی ڈائیکٹر ایاز خان مسعودکے اغواء کا ڈرامہ بے نقاب


دوستوہم پاکستان کے دشمنوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے چاہے وہ جس صورت میں بھی ہوں چاہے وہ راء کی صورت میں ہو ں یا سی آئی اے موساد کی صورت میں یا پھر پاکستان میں بیٹھے نمک حراموں اور سی آئی اے موساد کے لئے کام کرنے والے منظور پشتین جیسے لوگ ہی کیوں نہ ہوں ہم ان کے عزائم سے پردہ اٹھاتے رہیں گے حال ہی میںسی ڈی اے دپٹی ڈائیکٹر ایاز خان مسعود کی خبر چلی کہ انہیں اسلام آباد سے اغواء کر لیا گیا ہے یہ خبر کا چلنا تھا کہ سی آئی اے متحرک ہو گئی

اور اپنے کارندوں کو اور اپنے ایجنٹوں کو اس کام پر لگا دیا کہ پاکستان میں ایک بے یقینی کی فضاء قائم کریں کہ اسلام آباد جو پاکستان کا دارالحکومت ہے وہ محفوظ نہیں ہے اور پاکستان کو تنہاء کرنے کی کوشش کی جائے اس کام میں ڈالروں کی برسات ہوئی اور پاکستان میں ٹوئیٹرز اکائونٹس اور فیس بک اکائونٹس ایکٹو ہو گئے اور شور مچانے لگے کہ پاکستان محفوظ نہیں ہے پاکستان میںپٹھان محفوظ نہیں ہیں ان پر ظلم ہو رہا ہے ان کو ایجنسیاں اغواء کرتی ہیں انہیں غائب کر دیا جاتا ہے

پختونوں کے نام پر جو فضاء پاکستان میں قائم کی گئی اس کی تو مثال نہیں ملتی لیکن پاکستان کے گمنام ہیروز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اس کو بھی ڈھونڈ نکالا جس نے یہ ایک گھٹیا کھیل کھیلا تھا پاکستان کو بدنام کر نے کے لئے اور پھر اس کا ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کروایا کہ میں اغواء نہیں ہوا میں چھٹیاں منا رہا ہوں ، پاکستان کی ترقی ان منظور پشتین جیسے لوگوں سے دیکھی نہیں جا رہی اور اب یہ اس طرح کے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں پوری ویڈیو تفصیل کیساتھ دیکھیں آپ کو ایسی ایسی باتیں پتا چلیں گی کہ آپ کی عقل دنگ رہ جائے گی ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے اور ہمارا پیج آپ نے اگر ابھی تک لائیک نہیں کیا تو اسے لائیک کریں شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں

You cannot copy content of this page