گوگل کے ماریکٹنگ ہیڈ نے جو پاکستان کے بارے میں انکشافات کئے ہیں سن کر آپ چونک بھی جائیں گے اور خوشی کی انتہاء بھی نہیں رہے گی پاکستان کو ہمارے سابقہ حکمرانوں نے بلا شبہ اس حد تک تو پہنچا دیا تھا کہ پاکستانی ایک بھکاری قوم کے نام سے دنیا میں جانےجاتے تھے لیکن حکمرانی تبدیل ہوئی اور اس ملک میں فوج نے اور آئی ایس آئی نے جو قربانیاں دی ہیں ان کا لہو رنگ لے کر آ رہا ہے
پاکستان ترقی کی جانب بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے اور گوگل کے ماریکٹنگ ہیڈ کے انکشاف کے مطابق پاکستان بہت جلد ایسا ملک بن جائے گا کہ تیز ترین ترقی کرتا ہوا ملک ہمارے ملک میں غربت نہیں رہے گی حالیہ دور میں جو پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں جیسے کرپٹ حکمرانوں کو پکڑ ا جا رہا ہے اب لگتا ہے کہ تبدیلی آئے گی سب کچھ بدلے گا
اس پر ایک شعر یاد آرہا ہے کہ ، ” ہم بچاتے رہے دیمک سے گھر اپنا ۔۔کرسی کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے ” جب ایک کیلے والے کو انصاف ملے اور بحریا ٹائون کا مالک کیس ہار رہا ہے تو سمجھ لیں کہ اب سب بدلنے والا ہے یہ تبدیلی جو ہم نے کبھی پاکستان میں سوچی نہیں تھی وہ آج ہمیں دیکھنے کو مل رہی ہے پاکستان ترقیوں کی منزلوں کو تے کرتا جا رہا ہے ایک دن ضرور آئے گا جب ہم بھی کرپشن فری پاکستان دیکھیں اور پاکستان دنیا کی ترقی یافتہ ملکوں میں شامل ہو گا
جب گرین پاسپورٹ کی عزت ہو گی اور ہمارے پردیسی بھائی جو پاکستان سے باہر ہیں ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جائے گا جب پاکستان مانگنے کی جگہ دینے کی پوزیشن میں ہو گا یہ سب ہو گا اور ہم دیکھیں گے انشاء اللہ ویڈیو دیکھیں اس میں آپ کو ایسے ایسے انکشافات دیکھنے کو ملیں گے کہ آپ کی عقل دنگ رہ جائے گی ویڈیو دیکھ کر آپ کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا