مولانا سمیع الحق کی شہادت ڈاکٹروں نے کیا کہا


مولانا سمیع الحق کی شہادت میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جیو فرانزک ٹیم کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ سے 3 بال ملے تھے جس میں تصور کیا جا رہا ہے کہ ان میں اسے ایک بال قاتل کا بھی ہو سکتا ہے اور اس طرح اس کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے مولان کی شہادت کی وجہ سے مذہبی حلقوں میں انتہائی تشویش پائی جاتی ہے مولانا صاحب کے مداحوں میں نہ صرف ان کی اپنی جماعت کے لوگ ہیں بلکہ ان کے مداحوں کی تعداد دوسرے مسالک میں کم نہیں

اسی طرح حافظ سعید جو جماعت الدعوۃ کے سربراہ ہیں اور ان کا تعلیم مسلک اہلحدیث سے ان کا بھی نم آنکھوں کیساتھ ایک ویڈیو پیغام دیکھنے کو ملا جس میں وہ مولانا کی شہادت کے بارے میں انتہائی غم و رنج کا اظہار کر رہے تھے مولانا کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے اور ان کے جانے کے بعد ایک ایسا خلاء پیدا ہوا ہے جسے پر کر نا مشکل ہے لیکن موضوع تو یہ نہیں ہے

لیکن ایک بات سوچنے کی ہے موم بتی مافیا اور پاکستان کے دیسی لبرلز کہاں مر گئے کیا انہیں ایک بوڑھے عالم دین کی شہادت نظر نہیں آئی یا پھر ان کی ہمدردی صرف ان کے لئے جاگتی ہے جن کی اسلام سے دشمنی ہو یہ بات سوچنے کی ہے موم بتی مافیا کہاں فوت ہو چکی ہے باقی آپ ویڈیو میں دیکھیں آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیا پیش رفت ہوئی مولانا کی شہادت میں دوستو اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں