علی محمد خان کی سینٹ میں تازہ ترین تقریر


علی محمد خان کی سینٹ میں تقریر جس نے پی پی رہنمائوں کو بھی سوچنے پر مجبور کردیا علی محمد خان نے کرپشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے میں ایک وکیل ہوں کیوں کہ وکیل وہ بھی تھا جس نے پاکستان بنایا تھا اور جب وہ بیمار تھے کافی دن تک کچھ کھایا پیا نہیں تو ان کے لئے ایک دن کھانا تیار کیا گیا جس پر قائد اعظم نے پو چھا

اس کا خرچہ کو ن دے گا جس پر ان کو جواب ملا کہ یہ قوم کے پیسوں سےبنایا گیا کھانا جس پر قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے بیمار ہاتھوں سے چیک لکھا اور کہا کہ قوم کے پیسے میں اپنےپر خرچ نہیں کر سکتا علی محمد خان کی تقریر نے پی پی رہنمائوں کی آنکھیں بھی نم کر دیں جب انہوں نے سینٹ میں بھٹو کے بارے میں بات کی ویڈیو میں آپ دیکھیں کیسے علی محمد خان نے اپنا درد دل سینٹ میں رکھا

جسے سمجھنے کے لئےشاید دل چاہیے جواس کرپٹ مافیا کے پاس نہیں ہے کیونکہ ان کی آنکھوں پر کرپشن کی ایسی تہہ چڑھ چکی ہے جس سے اب انہیں کچھ نظر نہیں آتا حقیقت یہ ہے کہ یہ تمام کرپٹ مافیا جو جمہوریت کی بات کرتا ہے در اصل ان کو فکر اپنی کرپشن بچانے کی ہے پی پی ہو ن لیگ ہو ان کو درد صرف ایک بات کا ہے کہ ہمیں نہ چھیڑو ہماری کرپشن کو نہ چھیڑو

آج بھی تھر میں ہزاروں بچے قحط کی وجہ سے مر جاتے ہیں کیا وہ پاکستان کا حصہ نہیں ہے بس فرق ہے تو صرف اتنا کہ ان میں اتنی جہالت بھر دی گئی ہے کہ وہ اس غلامانہ سوچ سے آزاد ہونے کے لئے تیار نہیں دوستوں ویڈیو دیکھیں اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا ظہار ضرور کیجئئے ویڈیو دیکھیں علی محمد خان کی سینٹ میں دبنگ تقریر

https://www.youtube.com/watch?v=Aico11gRI6I