امریکہ بھی پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا


جب انسان اللہ کی ذات پر توکل کر لیتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے شکست نہیں دے سکتا امریکہ جب افغانستان میں آیا تھا تو کتنی فوج نیٹو اتحاد اور کیا کچھ لے کر آیا تھا لیکن اتنے طویل عرصے جنگ کرنے کے بعد آج بھی امریکہ شکست سے دوچار ہےافغان طالبان نے امریکیوں کو اور انڈیا کے پالتو کتوں کو وہاں ناکوں چنے چبوا دئیے اور انہیں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا

یہ جو تحریک طالبان پاکستان کے نام سے ایک دھشتگردی کی لہر پاکستان میں اٹھی تھی نہ یہ افغان طالبان تھے نہ ہی پاکستانی بلکہ یہ انڈیا کے تیار کردی وہ ایجنٹس تھے جنہوں نے سر دھڑ کی بازی لگا دی پاکستان میں ہر روز سننے کو ملتا تھا کہ آج فلاں جگہ دھماکہ ہو گیا آج فلاں جگہ ہو گیا لیکن اللہ نے پاکستان کی آرمی کو جیت سے ہمکنار کیا اور ان انڈیا کے ایجنٹوں کو شکست دی اور نہ صرف شکست دی بلکہ پاکستان میں امن و امان بھی قائم کیا

اب انڈیا کو جب یہاں اپنی ہار نظر آئی تو انہوں نے افغانستان میں اپنا اسر و رسوخ بڑھانا شروع کیا اور وہاں پنجے گاڑنے شروع کئے لیکن امریکہ اب ایک بات جان گیا کہ افغان طالبان کا مقابلہ کرنا اس کے بس کی بات نہیں اور انڈیا کو بھی یہ معلوم ہو گیا ہے کہ پاکستان کی آرمی کے ہوتے ہوئے انہیں شکست دینا مشکل ہے اب انہوں نے اسی وجہ سے منظور پشتین جیسے فتنوں کو اٹھایا ہے جو قومیت کی بنیا د پر پاکستان میں ایسی آگ لگائیں کہ پاکستان کے ٹکڑے ہو جائیں

لیکن انشاءاللہ پاکستان قیامت تک قائم رہے گا اب بات کرتے ہیں امریکہ کی جو اب پاکستان کے ترلے کر رہا ہے مولانا سمیع الحق رحمتہ اللہ علیہ ایک ایسا نام تھا جنہوں نے طالبان سے بات چیت میں بہت اہم کردار اداکیا لیکن ملک دشمنوں نے انہیں بھی شہید کر دیا پاکستان ہی ہے جو اس مسلئے کو حل کروا سکتا ہے آج کی ویڈیو بہت ہی اہم اور دلچسپ ہے ویڈیو دیکھیں اور بتائیں آپ کو ہماری پوسٹ کیسی لگی اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے