کیا کراچی واقعی لندن بننے جا رہا ہے


کراچی لندن بننے جا رہا ہے بلکہ یو ں کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ پورا پاکستان ہی لندن بننے جا رہا ہے پورے پاکستان میں تجاوزات کیخلاف جو آپریشن شروع ہوا ہے اور ایک قبضہ مافیا جو سرکاری زمین پر قبضہ کر کے بیٹھا تھا یہاں تک کہ گزگاہوں کو بھی اپنی جاگیر سمجھ لیا تھا وہ بھی اب صفائی کے بعد اجلی اجلی سڑکیں اب ایک دلکش نظارہ پیش کر رہی ہیں کراچی کی قدیم ایمپریس مارکیٹ کو بھی تقریباً پچاس سال کے بعد دھویا گیا اب یہاں پر قانون کی پاسداری ہو گی اور قانون کا اطلاق ہر امیر غریب پر ہو گا

یہ ویڈیو دیکھ کر آپ اندازہ لگائیں گے کہ پاکستان میں اتنے سالوں سے یہ سب ہوا تھا جو اب ہو رہا ہے ویڈیو دیکھ کر آپ خوش ہو جائیں گے اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ ہماری پوسٹ کو شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک انتظار رہے گا ، ہم آپ کے لئے روز نئی نئی ویڈیو ز تحقیق سے بھر پور پوسٹ لے کر آتے ہیں ، اور اگر آپ نے ہمارا پیج لائیک نہیں کیا تو وہ بھی ضرور لائیک کریں ویڈیو ملاحظہ فرمائیں !