اسرائیل اچانک سے کیسے پاکستان کیخلاف اتنا سرگرم ہو گیا


آپ نے گزشتہ کچھ دنوں سے ایک بات نوٹ کی ہو گی کہ اچانک سے اسرائیل کا مسلئہ ایک دم زبان زد عام ہو چکا ہے ہر طرف اسرائیل کی باتیں چل رہی ہیں اور ایک ایسا معاملہ جو دبا ہو ا تھا وہ اچانک سے ایک مرتبہ پھر سے سر اٹھا رہا ہے لیکن ایسا کیوں ہو ررہا ہے آپ کو اگر ہم اس کا پس منظر کچھ ہوں بتائیں جن پاکستان ایٹمی طاقت نہیں بنا تھا تب جب ان باتوں کو اس جدید اسلحہ کا وجود نہیں تھا تب اسرائیل نے کہا تھا کہ ہمیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے سوائے پاکستان کے ، پاکستان اتنا اہم کیوں ہے پاکستان میں ایسی کیا بات ہے جو سب کفار اور ان کے آلا کار پاکستان کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑے ہیں اگر اس معاملے میں

ہم سچے مذہب دین اسلام کا سہارا لیں تو ہمیں پتا چلے گا کہ یہ وہ مقام ہے جہاں سے غزوہ ہند کی شروعات ہونی ہیں اور اس کے بات دجال تلملا اٹھے گا اور وہ باہر نکلے گا اس کے بارے میں ہم تفصیل سے پھر کسی دن بات کریں گے لیکن اس وقت بات اس بارے میں غور کرنے کی ہے اسرائیل اچانک سے پاکستان میں اتنی مداخلت کیوں کرنے لگا اور اس کے آلا کار پاکستان میں اتنے متحرک کیوں ہو گئے ہیں آج کی یہ ویڈیو آپ پر ایسے رازافشاں کرے گی جس سے شاید آپ پہلے کبھی واقف نہیں تھے دوستوں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنا فیڈ بیک ضرور دیں ہمیں آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا ، ویڈیو ملاحظہ کریں