اسرائیل کیا بدترین کھیل کھیلنے لگا


ہم آج تک یہی سمجھتے رہے کہ اسرائیل ایک چھوٹی سی جگہ ہے لیکن اس ویڈیو میں آپ کو ایسی حقیقت بتائیں گے آپ کی آنکھیں پھٹی رہ جائیں گی اسرائیل نے کیسے اپنے پنجے اب یو اے ای میں گاڑنے شروع کر دئیے ہیں اور کیسے اب اسرائیل اور بھارت گوادر کو تباہ کرنے کی سازشیں کر رہا ہے گریٹر اسرائیل کا منصوبہ کسی پیشن گوئی پر مبنی نہیں ہے بلکہ ان کی کتابوں میں گریٹر اسرائیل کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا ہے جس کو وہ عملی جامہ پہنانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں اسرائیل کا عرب ممالک میں بڑھتا ہو ا اسر و رسوخ اور پھر بھارت کے ساتھ ان کی پیار کی پینگیں

بہت کچھ ہمارے پر اشکار کرتی ہیں جن کو سمجھنے سے ایک عام انسان تو قاصر ہے وجہ یہ ہے کہ ہم صرف حال کی پلاننگ یا مستقبل قریب کی پلاننگ کر تے ہیں جبکہ اسرائیل کی پلاننگ اس سے کہیں بڑھ کر ہے اسرائیل اپنے مسیحا کے انتظار میں یہ سب کر رہے ہیں اور اس میں وہ ان کا سب سے بڑا اور مین ٹارگٹ مسلمان ہیں جنہیں قرآن میں بھی واضع لکھا ہے کہ یہود و نصاریٰ کبھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے سعودیہ کے اسرائیل سے بڑھتے ہوئے تعلقات اور پھر یو اے ای میں جس طرح سے اسرائیل اپنے قدم جما رہا ہے یہ سب باتیں اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ اسرائیل پاکستان کے کتنا قریب پہنچ چکا ہے لیکن ہم اس سے اب تک ناواقف ہیں یا پھر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بیٹھے ہو ئے ہیں ، ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے شکریہ

You cannot copy content of this page