عثمان بزدار ایک ایسا نام جس نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں


عثمان بزدار ایک ایسا نام جسے الیکشن سے پہلے کوئی نہیں جانتا تھا لیکن اب یہ نام زبان زد عام ہے آج ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں کہ عثمان بزدار ہے کون اور اس کی حقیقت کیا ہے کیا عمران خان نے ویسے ہی بقول میڈیا کے ایک ڈمی وزیر اعلیٰ بنایا نہیں یہ بات بلکل درست نہیں عمران خان نے عثمان بزدار کی سلیکشن سے پہلے خفیہ اداروں کو عثمان بزدار کے پیچھے لگایا اور ایک ایک چیز کی تحقیقات کروائیں اور جب دیکھا کہ عثمان بزدار ایک فٹ وزیر اعلیٰ ہے تو تب ہی عمران خان نے وزیر اعلیٰ کے لئے عثمان بزدار کے نام کا اعلان کیا عثمان بزدار کے بارے میں اس حقیقت سے بھی آنکھیں نہیں چرائی جا سکتیں کہ عثمان بزدار کے مخالفین میں نہ صرف ن لیگ تھی

بلکہ عمران خان کی اپنی ہی پارٹی میں ایک ایسا دھڑا تھا جو عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانا قبول نہیں کر پا رہا تھا عثمان بزدار کی کردار کشی کے لئے ان رہنمائوں نے بے بہا پیسا بہایا اور عثمان بزدار کوبدنام کرنے کی کوشش مین کوئی کثر نہ اٹھا رکھی ، عثمان بزدار کے ناقدین میں سب سے بڑا نام جو تھا وہ ملک ریاض کا تھا جس نے عثمان بزدار کے مخالفت میں بے بہا پیسا بہایا دوساتوں باقی حقائق ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو براہ کرم ہماری پوسٹ کو ضرور شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا آپ کی دلچسپی ہی ہمیں مزید اور نت نئے موضوع پر انفارمیشن اکٹھا کرنے پر مجبور کرتی ہے شکریہ ، ویڈیو ملاحظہ کریں ۔