آصف زرداری جیل جا رہے ہیں


اب سب بڑے چوروں کی چھٹی ہونے جا رہی پہلے نواز پھرشہباز اور اب زرادری سب اپنی باریوں کے انتظار میں جب نواز شریف پر مقدمہ چل رہا رہا تھا تو سب یہی کہتے نظر آ تے تھے کہ احتساب صرف نواز شریف کا ہو رہا ہےلیکن ایسا نہیں لگتا ہے کہ ملک کو جنہوں نے بھی لوٹا ہے سب کے برے دن شروع ہو چکے ہیں اور برے دن بتا کر تو آتے نہیں لیکن زرداری نے بھی فرعونیت بھرے لہجے میں کہا تھا جو لوگ آج مییرے احتساب کی باتیں کر رہے ہیں یہ نہ ہو کہ کل ان کو میرے پیروں میں گر معافی ماننگی پڑے لیکن اب ایسا ہی ہونے جا رہا ہے سندھ کو جاگیر سمجھ کر بھٹو کا نام استعمال کر کے جنہوں نے پاکستان کیساتھ گھنائونا کھیل کھیلا ملک کر ہر شہری کو کو آئی ایم ایف کا مقروض کر دیا

اب ان سب کی چھٹی ہو نے جا رہی ہے لگتا ہے ملک میں سعودیہ کی طرز پر کام شروع ہونے جا رہا ہے بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے گی زرادری کی گرفتاری کا اشارہ شہلا رضا نے بھی آخر دے دیا لیکن ان کی ذہنی حالت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے جو کہتے ہیں کہ ہم جیل جائیں گے تو مشہور ہو جائیں گے کیا یہ کو ئی جنگ آزادی لڑ کر جیل جا رہیں یا کسی تحریک کا حصہ بن کر نہیں بلکہ یہ ملک کو لوٹ کر جیل جا رہے ہیں لیکن حیرانگی تو ان لوگوں پر ہو تی ہے جو یہ سب دیکھنے کے بعد شیر شیر کہ نعرے لگاتے ہیں یا بھٹو کے نام کے نعرے لگا کر اپنے آپ کو مطمئین کرنے کی کوشش کرتے ہیں ویڈیو دیکھیں کہ شہلا رضا نے کیسے اشارہ دیا دوستو آپ کو ہمارے پوسٹ اچھی لگی تو کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے