شرمین عبید چنائے کی حقیقت


ہم نے کل اس بارے میں ایک پوسٹ بنائی تھی جس میں آپ کو بتایا تھا کہ کہ مغرب کیسے اپنے آلاکاروں کے ذریعے کیسے پاکستان میں خاندانی نظام کو تباہ کرنے کی سازش کر رہا ہے اور میڈیا کیسے ان کا ساتھ دے رہا ہے لیکن ہم آج ایک ایسے چہرے کو بے نقاب کر رہے ہیں جس نے پاکستان میں بیٹھ کر مغرب میں اپنا آزادی کا چورن بیچا اور لاکھوں ڈالر بھی کمائےجی ہاں ہم بات کر رہے ہیں شرمین عبید چنائے کی یہ عورت پاکستان کی کیسے غدار ہے آج ہم آپ کو بتائیں گے میڈیا پر جیسے آپ نے دیکھا کہ اب پابندیاں بھی لگ رہی ہیں اور یہ لوگ کھل کے کام بھی نہیں کر پا رہے تو انہوں نے اب سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے کیسے یہ اب ایک مکروہ دھندا چلا رہی ہے یہ ایک ویب سیریز بنا رہی ہے

جس میں یہ بتائے گی کہ کیسے بوائے فرینڈ اور اپنے چاہنے والوں کیخلاف کھڑا ہونا ہے خاندانی نظام کیخلاف کھڑا ہونا اور کیسے اب خاندانی نظام کے خلا ف بغاوت کرنی ہے عورت کو آزادی کے نام پر اتنا سستا کر دیا ہے کہ موبائل سے کر اگر پاپڑ بھی بیچنے ہیں تو عورت کو نیم برہنہ کر کے کھڑا کر بیچو اور اس کو آزادی نسواں کا نام دے کر گھروں کو کیسے تباہ کیا جا رہا ہے پاکستان میں گھروں میں اتنا ظلم ہو تا نہیں جتنا میڈیا دکھاتا ہے اب کچھ عرصہ قبل ن لیگ کی حکومت میں ایک قانون بنایا گیا جس میں عورت اپنے شوہر پر ایف آئی آر کٹوا سکتی ہے اس کی شکایت کر سکتی ہے اور شوہر کو اس جرم کی پاداش میں ایک کڑا پہنایا جائے گا یا حوالات میں رکھا جائے گا سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس کے بعد وہ عورت کیا اپنے گھر میں رہ پائے گی اس سے طلاق کی شرح میں کمی ہو گی یا اضافہ ہو گا ویڈیو دیکھ کر آپ کو بہت سے سوالات کے جواب مل جائیں گے ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا !