اسلام آباد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں لیکن حقیقت کچھ اور نکلی


آج پیش آنے والا دلچسپ واقع اسمبلی میں گرجنے والے مراد سعید جو اپنے گرج دار آواز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں رات گئے ان کے گھر میں آوازیں سنائی دی گئیں تو انہوں نے پولسی کو کا ل کر کے کہا کہ میرے گھر میں نا معلوم افرادگھس آئے ہیں جس پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں اسلام آباد پولیس نے کوئک ایکشن کر تے ہوئے مراد سعید کے گھر میں سرچنگ شروع کی تو معلوم ہو ا کہ وہ انسان نہیں بندر ہیں

جن کی آواز سن کر مراد سعید نے پولیس کو کال کی ، جو پاس جنگلات میں نکل کر مراد سعید کے گھر میں آ گئے تھے ہم آپ کے روز نت نئی ویڈیوز لے کر آتے ہیں جو انفارمیشن سے بھرپور ہوتی ہیں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے خیالات کا اظہار کیجئیے اور شئیر کیجئیے ہمارا پیج اگر آپ نے ابھی تک لائیک نہیں کیا تو ضرور لائک کریں ویڈیو دیکھیں !