منیبہ مزاری فتنے کی اصلیت


یہ تو آپ سب جانتے ہی ہیں کہ یہ بلاشبہ فتنوں کا دور ہے اور روز نت نئے فتنے دیکھنے کو ملتے ہیں اس دور میں جو سب سے بڑا ہتھیار بیرونی طاقتوں کے لئے ہے وہ ہے مشرق کی عورت جسے باآسانی ورغلایا بھی جا سکتا ہے اور اسے باآسانی اپنا آسان ہتھیار بنا کر کسی بھی طرح سے مشرقی معاشرے کو یا ہم یوں کہیں تو غلط نہ ہو گا مسلم معاشرے کو بدنام کیا جاتا ہے اور پھر سب سے بڑھ کر یہ کہ اگر آپ دیکھیں بہت لوگ ملالہ یوسفزئی کی مداح سرائی کرتے نظر آئیں گے لیکن جو لوگ حقیقت سے واقف ہیں وہ باخوبی جانتے ہیں کہ ملالہ کو کس طرح سے مغربی معاشرے نے اپنا ہتھیار بنا کر مسلم معاشرے کو بدنام کیا

اس کی کتاب بھی چھپ گئی ایوارڈ پر ایورڈ بھی دئیے گئے اور ایک ہیرو بنا کر پیش کیا گیا اسی طرح منیبہ مزار ی کو بھی اس دنیا میں ہیرو بنا کر پیش کیا جارہا ہے منیبہ کے بارے میں جو بات بتانے کی ہے کہ وہ ایک موٹیویشنل سپیکر بھی ہیں بظاہر دکھانے کے لئے معصوم سا چہرہ ہے لیکن اس چہرے کے پیچھے چھپے رازوں سے آپ شاید واقف نہیں اور ہوں گے بھی کیسے کیونکہ میڈیا نے صبح شام عورت کو وہ بھوت بنا کر ہمارے معاشرے میں پیش کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے سب سے زیادہ دنیا میں ظالم ملک شاید پاکستان ہی ہے اور عورت کہیں مظلوم ہے تو وہ صرف ہمارے ملک میں ہے لیکن اگر دیکھا جائے تو حقیقت اس کے بلکل بر عکس ہے مزید اس بارے میں تفصیل سے لیکھیں گے لیکن ابھی آپ یہ ویڈیو دیکھیں آپ پر ایسے ایسے راز افشاں ہوں گے کہ جنہیں سن کر آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی جو نظر آتا ہے وہ ہوتا نہیں اور جو ہوتا ہے وہ نظر نہیں آتا ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے کہ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں !

You cannot copy content of this page