عمران خان کو طالبان خان کیوں کہا گیا


عمران خان ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دیکھا ہے کہ قبائل کے علاقے میں لو گ جتنے بھی رہتے ہیں وہ سارے کہ سارے بہادر اور جرات مند ہیں اور میں نے اس پہ ایک کتاب بھی لکھی ہے اور اس میں میں نے بتایا ہے کہ یہ جتنے بھی قبائل ہیںاور میں نے قبائل پہ کتاب اس لئے لکھی کہ میں آپ لوگوں کی تاریخ بھی جانتا ہواور میں آپ کی ثقافت بھی جانتا ہوں اور جب بھی قبائل میں فوج بھیجنے کا ارادہہوا تو میں نے اس کی سب سے پہلے مخالفت کی جو انگریزوں سے جو اس ملک کو خراب کرنے کے لئے ان کو جواسی سال تجربہ ہےاس نے اس ملک کو خراب کرنے کے لئے ااپنے طاقت لگایا اور میں نے ان کی مخالفت کی اور اس نے یہ بھی جب میں نے کہا کہ یہ کام غلط ہے

اور میں مسلسل اس کی مخلافت کرتا رہا اور اس کے بعد میں جنگ کی مخالفت کرتا رہااور اس کے بعد انہوں نے میرا نام طالبان خان رکھا اور اس کے بعد اس نے میرے نام کو پروپیگنڈہ بنایا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=215R6YQlg4c