فواد چوہدری کا سیاست دانوں کو خلا میں بھیجنے کامؤقف


گذشتہ روز فواد چوہدری نے کہا تھا کہ ہمارا جو چائنہ کے ساتھ جو معاہدہ ہوا اس میں ہم خلاء میں اپنے لوگ بھیج دیں گے لیکن اس میں پاکستان کا جو پہلا بندہ جائے گا وہ 2202 میں جائے گا اور اس نے یہ بھہ کہا تھا کہ ہمارے ملک کے جو حالات خراب کر رہے ہیں اور اس ملک میں انتشار پھیلارہے ہیں ان کو بھی خلاء میں بھیجنا چاہئے تاکہ اس ملک میں امن باقی رہیں اور یہ لوگ تو بار بار کہتے ہیں کہ خلائی مخلوق خلائی مخلوق بار بار جب اس کے منہ پہ یہ نعرہ ہے تو اس کی وجہ سے ہم ان کو خلاء میں بھیج دیں گے تاکہ یہ ان کے ساتھ ملاقات کر کےمجھے بھی اور آپ لوگوں بھی بتائئں

کہ ہمیں کس طرح خلائی مخلوق نے ملک کا حکمران بنایا تھا اور اس کے بعد اس دوبارہ یہی بیان دیا کہ ان کوتو خلاء میں بھیج دینا چاہئے تاکہ اس ملک میں سکون آئے تو یہ کبھی کس کے ساتھ اور کبھی کس کے ساتھ مل جاتے ہیں اور اس ملک میں کبھی توڑ پھوڑاور کبھی روڈ بند کرتے ہیں جب ان کو ہم خلاء میں۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=cYf1jPKHdR0