پاکستان کا چائنہ کے ساتھ خلائی پروگرام


وزیر اطلاعات جناب فوادچوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا چائنہ کے ساتھ خلاء میں جانے کا پروگرام ہیں اور ہمارا چین کے ساتھ یہ پروگرام آگے بڑھ رہا ہے اور پہلا خلاء باز جو پاکستان کی جانب سے 2202میں چائنہ کے ساتھ خلاء میں جائے گا ۔اور ایک سوال کے جواب میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم ادھر ادھر جانے کی بجائے اگر ہم سیاسدانوں میں سے دو چار کو بھیج دیں تو ہماری بھی بچت ہو جائے گی اور اس کے علاوہ وہ سیاست دان جو ہمارے ملک میں بد امنی پھیلارہے ہیں اس کو بھی آگے بھیج دینا چاہئے اور ان کو ادھر رہنے دیا جائے اس کے علاوہ وہ لوگ جو پاکستان میں بد امنی پھیلارہے ہیں

ان کو خلاء میں چھوڑ کر واپسی کا راستہ نہ چھوڑا جائے تو اس کے زریعے ہم اور ہمارا ملک ایک سکون کا سانس لےلے گا اور جب اس سے احتجاج میں جو املاک کا نقصان ہوا ہے اس کے بارے میں جب اس سے سوال کیا گیا تواس نے بتایا کہ ہم نے تمام صوبوں کو پیغام بھیج دیا کہ وہ اپنے رپورٹ جمع کرائے اور جو نقصان ہوا ہے اس سے ہمیں باخبر کریں کہ ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=9Ll3Ea1je6o&t=23s