کتے کا کمال


کوشش انسان کو ہر صورت میں ایک کمال اور ایک ہنر عطا کر دیتا ہے لیکن اگر اس ہنر کو کسی کمال کی چیز میں لگائیں تو یہ ایک کمال کا فن ہو جات اہے لیکن اگر اس کو کسی بھی خراب چیز میں لگائیں تو اس صورت میں وہ ایک اور چیز بن جاتی ہے اور ہم نے تو سنا تھا کہ محنت لوہے کو بھی پھگلادیتی ہے اور اس کو نرم کردیتی ہے لیکن آج ہم آپ کو جو ویڈیو دکھانے لے جارہے ہیں اس میں ایک انسان نے ایک ایسی عجیب وغریب حرکت کی ہے کہ اس کو دیکھنے اور اس کے بعد اس کو داد دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق اس بندے نے اس کتے پہ تقریبا ایک سال محنت کی کہ یہ ان کے مطابق ڈانس سیکھے اور اس نے کہا ہے کہ میرے اس کتے کو ہر قسم کا ڈانس آتا ہے

اور جب اس کے سامنے آپ کوئی بھی گانا لگادیں تو یہ اپنی زبان میں اس کو پڑھے گا پھر جب اس نے اس کے سامنے ایک ساز لگائی اور یہ بندہ خود ناچنے لگا تو یہ کتا بھی اس کے ساتھ ناچنے لگا اور اس کے ہاں میں ہاں ملاتا رہا اس کے فن کا ہر بندہ اس کو داد دیتا رہےگا۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=jYmPNs_EtTo