وزیراعظم عمران خان پاکستان پہنچتے ہی سب سے پہلے کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟


عمران خان آج پاکستان واپس آئیں گے اور اس کے بعد اس نے ملک کے اہم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد وہ جو دھرنے میں لوگ شریک ہوئے تھے اس کے بارے میں بریفنگ لیں گے اور اس کے بعد اس کے لئے اور اہم اقدامات جاری کریں گے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان صاحب وطن واپسی پر ملک کے اہم رہنماؤں سے ملاقت کریں گے جس کے اندر ملک میں بد امنی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے

اور اس بات کی مشاوت بھی کریں گے کہ یہ جو دھرنے میں مظاھرین شریک ہوئے تھے اس نے اس ملک کا جو نقصان کیا ہے اور عوام کا کو جانی اور مالی نقصان ہوا ہے اس پہ بات کریں گے اور اس کے لئے ایک لاحہ عمل دیں گے اور س کے بعد جو مظاہریں جس نے ملک کے املاک اور عوام کے املاک کو نقصا ن پہنچایاہے اس کے خلاف کڑی ایکشن لینے کی امید کی جاسکتی ہے کیونکہ اس میں عوام اور سرکاری ادروں کا کیا قصور تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

You cannot copy content of this page