ڈاکٹر اسراراحمد کے زندگی کے حیران کن واقعات


دنیا میں عربوں پہ جب بھی کوئی برا وقت آتا ہے یا پاکستان میں کوئی کام کیا جاتا ہے یا کوئی بھی فتنہ کھڑا ہوتا ہے تو یوٹیوب میں جو سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے اس کا نام ہے ڈاکٹر اسرار احمد اور اس کے لیکچر سنے جاتے ہیں کہ اس نے اسکے متعلق کیاکہاہے ڈاکٹر اسرار احمد نے جو اسلام کے لئے جو قربانیاں دی ہے تو اسکے بارےمیں شاید کوئی مثال مل سکے اور اس نے جو اسلام کے لئے کام کیا ہے تو اس کی کثال ہی کہیں نہیں ملتی

اور س کے بعد اس کے جانے سے جو خلاء پیدا ہوئی ہے ابھی تک لوگ اس کی کمی کوق محسوس کر رہے ہیں ڈاکٹر اسرار مرنے سے پہلے اپنی تیظیم کے لوگوں سے بار بار یہ سوال کرتے تھے کہ میری جو قرآن کی تفسیر ہے وہ کب کتابی شکل میں آئے گی اور اس کےتفسیر میں جو اس نے انتہائی جامع اور مختصر لکھا ہے اس کی مثال کہیں نہیں ملتی اور اس نے اس انداز میں قرآن کی تفسیر کی ہے کہ ایک عام آدمی اگر اس کو پڑھنا چاہے تو اس کو وہ بھی پڑھ سکتا ہے اور اس تفسیر کو سمجھ سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا