دھرنے کےمتعلق ثبوت پر کئی ممالک کا ردعمل


جتنے دن یہ دھرنا ہوا اور اس میں لوگ بیھٹے اور لوگوں نے یہ روڈ بلاک کئے تھے ور حکومت اور عدالت کے خلاف جو لوگ بول رہے تھے اس میں اصل میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ یہ ایک پلان گیم ہیں اور اس میں ہمارے معصوم لوگوں کو اس میں ویسے استعمال کرتے ہیں لیکن جب ہم نے یہ بات کہی تھی پچھلی ویڈیو میں تو آپ لوگوں نے اپنی رائے کا استعمال کیاق کمینٹ میں کسی نے کیا کہا تو کسی نے کیا لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس دھرنے کے پیچھےمریم نواز اور سی آئی اے کا ہاتھ تھا

آپ پاکستان کا کسی بھی خبار اٹھائیں یا کسی بھی نیوز چینل کھول کر دیکھیں اس دھرنے کے متعلق تو اس میں ابھی ہارون رشید نے کہا ہے کہ دھرنے میں پتھراؤ اور جلاؤ کرنے والے سارے ن لیگی تھے اور اور ہم نے تو آپ کو پہلے سے ہی بتایا تھا کہ یہ ایک ماسٹر پلان ہے اور اس کو قابو کرنے والے سی آئی اے اور دہلی اور کابل سے لوگ اس کو قابو کرتے ہیں اور گیم کھلتے رہتے ہیں ہمارے معصوم پاکستانیوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا