نصرت جاوید کو کیوں فارغ کیا ؟


ابھی ایک انتہائی اہم رپورٹ ملی ہے کہ ڈان نیوز نے نصرت جاوید کو فارغ کر دیا کہ ڈان نیوز شدید بحران کا شکار ہے اور وہ اپنے اخراجات پورے نہیں کر پا رہا تو اس کی وجہ سے انہوں نے نصرت جاوید کو فارغ کر دیا نصرت جاوید جیسے لوگوں نے پاکستان کے خلاف جتنا کام کیا اس کی کوئی انتہاء نہیں اور اب اللہ نے اس کو پکڑ لیا کیونکہ ہم نے سب معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا تھا تاکہ اللہ اس کو پکڑ لیں اور ایسا ہی ہو ا اور ایک بات ذرا سمجنے کی ہے کہ جہاں سے بھی فتنے نکلتے ہیں تو یہ نہیں ہوتا کہ جو لوگ اس فتنے میں مبتلاء ہے اس کو ختم کیا جائے بلکہ اس طرح ہوتا ہے کہ جہاں سے یہ فتنے نکلے ہیں اس فتنے کو وہیں دفن کیا جائے تو فتنے کا خاتمہ ہوتا ہے
میڈیا اب شدید بحران کا شکار ہے اور انہوں نے جو یہ بڑے بڑے اینکر رکھیں ہیں اس کو سب نے کہا ہے کہ یہ بھی جانے والے ہیں اور ان اینکروں نے اپنی درخوستیں مالک کو بھیج دی ہیں اور جس کے ساتھ جتنا کنٹریکٹ ہو ا ہے اس کو تنے دن بعد نکالا جائے گا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا