فیاض چوہان نے منصور علی خان پر چڑھائی کردی،


ابھی جو دھرنے ہوئے ہیں اس میں جو ملکی نظام تین دن تک معطل رہا اور اس کے بعد پھر تحریک لبیک والوں کے ساتھ حکومت کا جو معاہدہ ہواہے اس میں ٹو دی پوئینٹ میں انکر نے فیاض الحسن چوہان کو کو طلب کیا تھا اور انے پروگوام کا آغاز کرنے سے پہلے کہا کہ پاکستان کا جو معاہدہ تحریک لبیک کے ساتھ جو چل رہا ہے اس میں اس نے فیاض الحسن چوہان صاحب سے رابطہ کیا ،تو فیاض الحسن چوہان صاحب نے کہا کہ آگے چلنے سے پہلے آپ میری ایک دلچسپ بات سنیں

کہ مھجے ابھی ایک میسج آیا ہے الماس بومی کی طرف سے اور اس نے مجھ سے سوال کیا ہے کہ منصور علی خان سے پوچھ گیں کہ اگر آپ ملک کے وزیر آعظم ہوتے تو آپ اس دور جو حالات بنے ہیں اس کو کیسے قابو میں لاتے اس کے جواب میں منصور علی خان صاحب نے کہا کہ یہ تو بہت اچھا سوال ہے کہ اگر میں ملک کو وزیر اعظم ہوتا تو فیاض الحسن صاب اس وقت آپ ملک کے وزیر اطلاعات ہوت یا نہ ہوتے یہ سب سے بڑا سوال ہے۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا



You cannot copy content of this page