دھرنے کے پیچے مریم نواز کا کردار


اس وقت دو ہی سوال گردش کر رہی ہے کہ کہ آسیہ ملعونہ کے خلاف جوخادم حسین رضوی کا دھرنا تھا اس کے پیچے مریم نواز کا کیا ہاتھ تھا اور دوسرا سوال یہ ہے کہ کافی عرصہ سے مریم نواز خاموش کیوں ہیں اور کیوں وہ آج کل سامنے نہیں آتی تو پہلے اس پہ بات کرتے ہیں کہ اس دھرنے کے پیچے کیا مریم نواز کا ہاتھ تھا اور اس کے بعد کافی عرصہ سے یعنی جب سے مریم نواز جیل آئی ہے تو اس کے بعد مریم نواز کا کوئی بھی ٹویٹ نہیں نظر آتاتو اگرچہ مریم نواز کا کوئی ٹویٹ نہیں ہے لیکن اس کامکمل آپریشن جاری ہے

اور اس کی فنڈنگ پچتر فیصد حصہ دوبئی سے آپریٹ ہو رہا ہے اور باقی پچیس فیصد حصہ اس ن ملک سے لیا ہوا ہے جو یہ مکمل طور پر کمپین چلارہی ہے اور اس میں پاکستان کے آئی ایس آئی اور فوج اور اس ک ے علاوہ عدلیہ کو بدنام کرنے کے لئے اس نے مکمل طور پر کمپین چلارہی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کا کوئی کمی نہیں کر رہی ہے اور اس کی کمپین چاہے عمران خان کے خلاف ہو یا اس نے اسرائیل کی جھوٹی خبر چلانی ہو۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا