آیان علی کا انکشاف


بڑی دیر کر دی واپس آتے آتے ۔آخر کا رآیان علی نے اپنا کام مکمل کر کے پاکستان واپس آرہی ہے اور اس ن ے پہلا دھماکہ کر دیا اس نے پاکستان آنے سے پہلے اپنے ایک بین میں کہا ہے جو اس نے ائیر پورٹپر ایک بیان میں کہا کہ بغیر منی لانڈنگ کیس میں چار سال ملک سے باہر ہونے کے بعد آج میں واپس آرہی ہوں تو اس وقت میں کچھ پوچھنا چاہتی ہوںکہ اسلام آباد کے رول لونچ کے مطابق اس نے کہا ہے کہ اگر اس ویڈیو کو دیکھ لیا جائے تو اس میں سابق صدر کے پی اے یہاں سابق صدر سے مراد آصف علی زرداری ہے اور رحمان ملک کا بھائی ہیں اور جب ان کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا تو مجھے کیوںگرفتار کیا جارہا ہے

اور اس کے بعد اس نے یہ بھی کہا کہ اس کانام میرے خلاف ایف آئی آر میں کیوں نہیں اور ان کو تفتیش کا حصہ کیوں نہیں بنایا جارہا ہے سابق صدر آصف علی زرداری اس کے خلاف آیان علی ایک بہت بڑا بانڈا کھولنے جا رہی ہیں اور ہم نے آپ کو پہلے ہی کہا تھا کہ آیان علی باہر کیوں گئی ہیں اور اس نے وعدہ معاف گو اہ کیوں بننے جارہی ہیں۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا