قمر باجوہ کا عمران خان کے ساتھ ملاقات


آپ کو کہاتھا کہ عمران خان کا چائنہ جانے سے پہلے ایک ہنگامہ ہوگااور وہ جھوٹ ہوگا فساد ہوگا اور بلکل اسی طرح ہوا کہ عمران خان نے قوم سے خطاب کیا اور قوم کو معاملہ سمجھایا اورقوم کواعتماد میں لے لیا اور اس بیان سے پہلے عمران خان کی ملاقات جنرل باجوہ سے ہوئی اور اس میں اس نے عمران خان کو بتایا کہ ہماری فوج قوم کے محافظ ہیں اور عمران خان کو یہ ڈر تھا کہ کہیں کوئی گڑ بڑ نہ ہوجائیں تو اس پر آرمی چیف نے ان کو تسلی دی کہ آپ بغیرٹنشن کے چائنہ کا دورہ کریں اور واپسی میں اور آپ کے جانے کے بعد ملک کی صورتحال بلکل ایک اچھی ساخت کی ہوگی ۔

عمران خان کا دورہ چین چین کے صدر اور وزیر اعطم کے بار بار اصرار پر ہوا ہے اور اس میں عمران خان ملک کے صورتحال کودیکھ کر فیصلہ کریں گے اور اس ملک کے فائدہ اور غریب عوام کی سہولت کے لئے اس دورہ کو کامیاب بنائیں گے اور چائنہ سے سرمایا کاری لے کر آئیں گے تاکہ ہمارا یہ ملک خوشحال ہو جائے اور اس ملک کی ترقی ہواور یہ ملک اپنے پیروں پہ کھڑا ہوجائے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائیں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

You cannot copy content of this page