فخر عالم کی کہانی سامنے آگئی


فخر عالم نے پوری دنیا میں یہ شوکریا کہ وہ پوری دنیا کا چکر لگانے جارہا ہے اور پاکستان کا نام روشن کرنے جارہاہے پرئیویٹ طیارے پر میںنے تین سال محنت کی اور تین سال محنت کے بعد میں اس مقام پہ کھڑا ہوا ہوں لیکن اس نے اس ملک کے لئے کیا کام کیا ہے اور اس ملک کو نام روشن یا اس ملک کو بدنام کرنے کلے لئے کام کیا ہے یہ تو آپ لوگ فیصلہ کریں گے لیکن ہم آپ کو ذرا اس کی حقیقت کو اگاہ کرتے ہیں کہ اس کا کیا مقصد ہے لیکن کوئی بھی شحص پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے تو اس کی بخشش نہیں ہو گی اور فخر عالم پاکستان سے جاپان گئے اور اس نے پھر وہاں سے اس نے روس کا چکر لگایا لیکن پھر اس کے بعد کیا ہوا وہ تو آپ کے سامنے ہیں اور میڈیا نے یہ خبر چلائی کہ فخر عالم کو روس نے گرفتار کیا اور ان کا پیغام آیا کہ وہاں اس کوکوئی کھانے کے لئے کچھ بھی نہیں مل رہا

اور اس کونہ کو چیز دی جارہی ہے اور اس کو حراست میں رکھا گیا ہے اور کوئی انٹر نیٹ نہیں ہے اس پر لوگوں نے یہ سوال اٹھایا کہ جبآپ کے پاس نیٹ نہیں ہے تو پھر آپ یہ پیغام کس طرح بھیج رہے ہو۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائیں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا