عمران خان کا چائنہ کا دورہ


عمران خان چائنہ کے دورے پہ جارہا ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے اہم ٹرن لینا ہے اور اس پر تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ سوشل میڈیا پر ن لیگ اور جماعت اسلامی اور سی آئی اے سمیت تما لوگ چائنہ اور پاکستان کے تعلق اور اس کی دورے پر سارے پروپیگنڈے کریں گے اور جھوٹ بولاجائے گا اور جھوٹ سے بھر خبریں ہوگی ار آپ لوگوں نے اس کے خلاف خوب کام کرنا ہے اور اس کے پروپیگنڈے میں بلکل نہیں آنا اوراس سازش کے لیے اپنے آپ کو پہلے سے تیار رکھنا ہے عمران خان سب سے پہلے چائنہ میں جو ن لیگ اور احسن اقبال نے ملک کے خلاف اور کڑی شرائط رکھی تھی

اور تما م شرائط کو ختم کرنے جارہے ہیں اور بلکل اسی طرح کہ مہاتیر محمد کا ملائشیا کے ساتھ جو پروجیکٹ تھے اس میں اس نے ملائشیا کا جو شق میں نقصان اور چائنپہ کا فائڈہ تھا اس نے وہ تمام شقیں ختم کر کہ اس میں ان نے ملائشیا کے فائدہ کے لئے اس میں ڈال دیئے اور اس نےاپنے ملک کو عروج پہ کھڑا کیا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائیں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا