وقت نیوزچینل بند ہونے کی وجہ


آخر کار کرپشن ختم کرنے کا پہلا جھٹکا جو لگا ہے وہ پاکستان کی میڈیا کو ہے اور وقت نیوز جو نوائے وقت کا نیوز چینل ہے اس نے تمام دفاتر اور اس نے تمام نیوز کاکام بند کردیااور جو ان کے ورکر تھے ان کواس نے ڈیوٹی سے نکال دیا اور اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ چینل بند ہوگیااور اس کے نشریات ایک کمرہ نما جگہ میں چل رہی ہے جو چند دن میں بند ہو جائیں گی اور اس وقت نیوز کے مطیع اللہ نے کہا ہے کہ وقت نیوز بند ہونے چلا ہے اور اب اس کے نشریات بند ہونے والے ہیں ااور اس کے تمام عملہ کو فارغ کردیااور اب پورے ملک میں اس نے اپنے دفاتر بند کر دئے اور یہ وہی مطیع اللہ جان ہے

جو پاک فوج اور ائی ایس آئی کو گالیان دیتا ہرا اور اب اس کی پکڑ ہوچکی ہے اور اب ان کا چینل بند ہوچکا ہے اور یہ تمام ناظرین جان لیں یہ میڈیا کے خلاف احتساب کا حصہ ہے اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ان کے خلاف کوئی ذاتی کام ہورہا ہے لیکن حقیﷺت میں ایسا نپہیں ہے اب ان کے حرام کی کمائی کا اب احتساب ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائیں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا