آئی جی کے معطل ہونے پہ آعظم سواتی کی وضاحت


آعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ساڑھے دس بجے مجھے خود سکرٹری داخہ نے فون کیا کہ میں اس وقت ایبٹ آباد میں ہوں اور اس نے مجھے بتایا کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ بہت اچھے انسان ہیں اوقر میں خود کئی گھنٹوں سے آئی جی سے بات اور رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن اس کے ساتھ میرا رابطہ نہیں ہورہا ہے اب آپ خود سوچیں کہ ایک سیکٹری داخلہ اور میرے فون کی یہ حالت ہے اور پھر اس کے بعد جب میرااس سر رابطہ ہوا اور اس کو میں نے ایک کام دیا اور اس نے اس پہ عمل نہیں کیا جس کے نتیجے میں میرے تین سیکورٹی گارڈ زخمی ہوئے

اب آپ بتائیں کہ وہ جو سیکورٹی گارڈ زخمی ہوئے ہیں اور اس کے بعد اس نے یہ بھہ کہا کہ کیا اس کے زخموں کا ادراک نہیں کیا جائے گا اور کیا ان کو ہماری ھکومت ان کے ان زخموں کا انصاف نہیں دے گااور میں اللہ کے فضل سے خود چیف جسٹس کے پاس جاؤں گااور عدالت میں پیش ہوںگا اور اس کے سامنے سارے حقائق رکھوں گا اور اللہ کے حکم سے وہ حق اور انصاف کا دامن نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا