محمد بن سلمان کو کشوگی کے معاملہ میں پھسانا


عمران خان کا حالیہ دورہ سعودی عرب کا اس میں محمد بن سلمان نے عمران خان صاحب کواپنے گاڑی کے اگلے سیٹ پر بٹھا کر خود ڈرائیوکرتے ہوئے محمد بن سلمان نے عمران خان کو کہا کہ میں یمن کے معاملہ میں امن شچاہتا ہوں اور اس کے علاوہ اس نے یہ بھی کہا کہ مجھے اب پھسایاجرہا ہے اور کشوگی کے معاملہ میں خصوصا کیونکہ میں یمن میں امن چاہتا ہوں اور اس کے علاوہ اسنے عمران خان کو یہ بھی کہا کہ آپ پاکستان کے وزیر آعظم ہیں اور اس معاملہ میں میری مدد کریں اور اس کی تفصیل ہم نے آپ کو بتلائی تھی لیکن اس میں کچھ خبریں ایسی ہیں کہ جو نہ تو سوشل میڈیا تک پہنچی ہے اور نہ اس کو کسی میڈیا نے بتا یا ہے لیکن ہم آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں

کہ آپ کو اس بارے میں بھی علم ہونا چاہئے عمران خان کو محمد بن سلمان نے یہ بھی کھل کر کہا ہے کہ کشوگی کے معاملہ میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے اور یہ مجھ کو پھسایا جا رہا ہے اور جو یہ فراڈ ہوا ہے یعنی کشوگی کوقتل کی گیا ہے یہ سارا کام اور یہ ساری سازش اسرائیل کی طرف سے ہوا ہے اگر میں اس سازش میں پھنس گیاتو مجھے آپ کا اور آپ کے ملک پاکستان کا ساتھ چاہئے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا