زرداری کی کپتان کو دھمکی دی


ایک صحافی نے زرداری سے سوال کیا کہ یہ کیسی جمہوریت ہے کہ آپ لوگ عمران خان کیحکومت کو گرانے کے لئے ایک ہورہے ہو اور اس کے علاوہ آپ لوگ عمران خان کی حکومت گرانے کے لئے آل پارٹی کانفرس بلارہے ہو کہ عمران خان کی حکو مت گر جائے تو یہ تو جمہوریت نہیں وئی اور اس میں عمران خان کیسے کام کریں گے حلانکہ ا کوتو ٹائم ملنا چائے تاکہ وہ کام کریں اور اس ملک کے بہتری کے لئے اپنے آپ کو استعمال کر سکے اس پر زرداری نے کہا کہ دیکھیں آپ میں مشرف کے دور میں پورے پانچ سال جیل میں تھا اور اب میرے اوپر کیس لگا ہوا ہے اور اب تو میں ایک سیاست دان نہیں ہوں اور اس نے جو یورپ سے جو قانون لایا ہے اور اس پر وہ عمل درآمد کر رہا ہے

تو اس ایکشن کا کوئی نہ کوئی ریکشن ہوگا تو اب دیکھتیں کہ یہ آگے کیا کام کر سکتے ہیں اسوجہ سے اب میں کچھ اپنے طریقے س عمل کروں گا اور ایک بات اور ہے کہ جیسا کرو گے ویسا بھروگے ۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=1gbBOMB0Jlw