پاکستان کے جاہل سیاستدا ن


پاکستان میں اکثریت کو پتہ نہیں ہے کہ جاہل انسان کو ن ہیں وہ تو جاہل انسان اس کو سمجھتے ہیں کہ جو پڑھے لکھے نہیں ہوتے مگر جس کے پاس ڈگری ہوگی وہ جاہل نہیں ہوسکتے لیکن یہ سب باتیں ایک افواہ اور غلط باتیں ہیں اصل میں جہالت کا تعلق شعور کی کمی سے ہوتا ہے بہت سارے لوگ ہوتے ہیں جو پڑھے لکھے نہیں ہوتے لیکن اس کے اندر شعور اور سلیقہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے اوی طرح سیاست دانوں میں بھی ہیں اور ہم آپ کو ان تاپ دس سیاستدانوں کے بارے میں بتائیں گے جس کے اندر جہالت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے اس میں دسویں نمبر پر قائم علی شاہ ہیں اور اس کے بارے میں یہ کہا جات اہے کہ یہ فرعون کے دور سے اس ملک پر حکمرانی کر رہا ہے

حالانکہ اس کی عمر صرف چھاسی سال ہے اور اس کے بارے میں یہ مشہور ہیں کہ اس نے کہا تھا کہ کچی شراب پینے والے شہید ہوتے ہیں اور اس کےیاداشت اور اس کے بیانات پر جو لطیفے ملتے ہیں ان پہ لوگ بہت خوب ہنستے ہیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا