ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگام کب ہوگا ؟


اس وقت پاکستان میں ہر بندہ کا ایک ہی سوال ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود اپنا پروگرام کیوں شروع نہیں کر رہا ہے اور وہ کب واپس آئیںگے جیسے ہی ڈاکٹر شاہد مسعود کی گرفتاری کی خبر آئی ہے تو ہر ایک بندے کے ذہن میں یہی سوال گردش کررہا ہے ڈاکٹر شچاہد مسعود جس جگہ بھی ہیںوہ محفوظ ہیں ہوا یوں کہ زرداری نے کھلم کھلاکہ دیا کہ وہ جیل جارہے ہیںمگر وہ کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں اب جبکہ تمام کے تمام مراحل اب آخری مراحل میں پہنچ چکے ہیں اور زرداری سمیت بڑوں بڑوں کی گرفتاری ہونے والی ہیں تو ان کا مشن یہ ہے

کہ ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی ساتھ لے ڈوبیں گے تو ان کا کہنا ہےے کہ ہم تو رہیں یا نہ رہیں مگر شاہد مسعود تم کو ہم لے ڈوبیں گے اور اس وقت اب ایک ہی بندے کو تلاش کیا جارہا ہے وہ ہے ڈاکٹر شاہد مسعود مگر وہ ہیں کدھر اب ڈاکٹر شاہد مسعود جدھر بھی ہیں وہ محفوظ ہیں اور وہ اپنے آپ کو کیوں شو نہیں کر رہے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری رجوع کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا