ڈاکٹر شاہد مسعود کا ویڈیوبیان


ڈاکٹر شاید مسعود کا کہناہے کہ میرے بارے میں مختلف قسم کی افواہیں پھیلائی ہوئی ہے کہڈاکٹر شاہد مسعود بھاگ گیا اور اس نے کرپشن کی اور اس نے اس ملک کو لوٹااور پیسے لے کر فرار ہو گئے تو آج میں آپ لوگو ں کے سامنے حقیقت بیان کرتا ہو ں کیونکہ جب میڈیا پہ میں جب بھی آوں گا تو اس کو میں اتنا زیادہ ڈسکس نہیں کروں گا ہوا یوں ہے کہ 8002میں میں پی ٹی وی کا ایم ڈی بنا اور تین چار مہنے تک میرا عرصہ ورک تھسا اور یہ وہ عرصہ تھا کہ جس میں بہت سی ہنگامہ آرائیاں ہوئی تھی اور جب میں پی ٹی وی میں تھا تو وہاں میں نے جو کیا تو اس سے صرف وہی لوگ واقف ہیں جو میڈیا کے ساتھ منسلک تھے اور کیونکہ ان کا شعبہ ہے اور وہ ان باتوں کو اچھے طریقے سے جانتے ہیں

اس کے علاوہ اس نے کہا ہے کہ میرا جو مؤقف تھا کہوہ یہ تھا کہ یہ ہمارے قوم کے ساتھ زیادتی ہے کیونکہ ایک ادارہ منافع بخش ہو سکتا ہے تو اس کو کیوں ٹھیک نہیں بنایا جا سکتا تو اس پر میرے ساتھیوں نے کہا تھا کہ ڈاکٹر صاحب آپ غلط جگہ پر آگئیں اور اس کو آپ ٹھیک نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=g8zLr2vH5cY