شاہ محمود کا صحافی کو جواب


شاہ محمود قریشی پریس کانفرس کر رہے تھے اور اس میں انہوں نے کہا کہ نے پولیٹیکل اور نئے نوجوان کو اگے لانے کی بات کہہ رہے تھے کہ ایک صحافی نے اس سے سواال کیا کہ سر آپ کو کیا لگتا ہے کہ آپ یہ جو نئے جوان آگے لارہے ہیں اور اس طرح کام کر رہے ہیں کہ کیا آپ پر کوئی پولیٹیکل دباؤہے یا کوئی اور وجہ ہے جس کی وجہ سے آپ لوگ اس طرح کے اقدامات اٹھا رہے ہیں اس کے جواب پہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ما شاء اللہ آپ نے یہ بات کیسی کہی تھی اور شاہ محمود قریشی صاحب نے یہ بھی کہا

کہ عمران خان نے آج تک کسی کی دباؤ کبھی بھی قبول نہیں کی اور اس نے یہ بھی کہا ہے کہ جب بھی عمران خان پر کوئی بھی کسی قسم کا دباؤڈالا تو اس نے اس کا منہ توڑ جاب دیا اور اس پر جب دباؤ پڑ جاتا ہے تو وہ اپنی رائے پہ اور سخت ہوجکات ہے اور پھر و ہ وہی کرتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے اور اور ہنم جو کوئی بھی اچھا کلام کریں تو اس پر ھی پولا جات اہے کہ اس میں کوئی سازش ہے یا س پر اوپر سے دباؤ ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=WR3rOrT0dfQ