عمران خان کے خلاف بولنے سے پہلے یہ لازمی دیکھیں


عمران خان کا جو دورہ سعودی عرب ہے اس پر لوگوں کی باتیں اور عمران خان مذاق اڑانا اس بات پر کہ باہر جاکر اس نے سعودی عرب کے سامنے ہاتھ پھیلائے اوراس کی وجہ سے عمرن خان صاحب کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ایک پاکستانی نے آج اس لوگوں کی ایسی چترول کی ہے کہ ساری عمر یہ یاد رکھیں گے کہ عمرانخان بھکاری تھا اور بھیک مانگنے سعودی عرب گیا تھا یااسنے اسملک کی جان بچانے کے لئے اس نے اس ملک کی خاطر اپنی عزت کو داؤ پہ لگا کر اس نے سعودی عرب سے قرض لیا ۔اس غیرت مند پاکستانی کی ایسی گرجدار آواز ہے کہ سن کر آپ بھی کہیں گے کہ اس نے ٹھیک کہا

کیونکہ اس نے کہا ہےکہ یہ جو پٹواری ہیں اور یہ عمران خان کا مذاق اڑاتے ہیں تو اس کو یہ بھیک مانگنا کہتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ اس طرح ہے کہ کسی کے گھر میں کوقئی مسئلہ ہو اور کوئی ایک آدمی یا اس کا باپ کہیں جاکر بھیک مانگے تو آپ اس کو کیا بھکاری کہیں گے لیکن اس بندے کو بھکاری نہیں بکاری کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=FXOMPe9WHTk
You cannot copy content of this page