ایک ننھی بچی کا پیغام


ایک ننھی سی بچی نے ایک نہایت ہی عمدہ بات کہی ہے اور اس نے کہا ہے کہ جب میں صبح اٹھی تو میں نےدیکھا کہ ہمارے وزیر اعظم روضہ رسول ﷺپر کھڑے اور انتہائی عاجزی اور انکساری سے دعا مانگ رہے ہیں اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ دعا مانگے اور اس کی دعا قبول نہ ہو اور اس نے یہ بھی کہا کہجب کوئی پ ﷺکی روضہ پہ دعا منگے تو اللہ اس کی دعا ضرور قبول کرتا ہے اور اس کے دعا کے نتیجے میں سعودی عرب نے پاکستان کو چھ ہزار ارب ڈالر ایڈاونس لون دیا اوراب تک اس منصوبے پہ کام بھی شروع نہیں ہوااوراس کے ڈالر ملک کے بینک میں کرنسی ٹرانسفر کرتی ہے

اور اس پروجیکٹ پہ کام ابھی تک شروع نہیں ہو اہوترا ہے اور اس کی جو ڈالر ہیں وہ ہمارے ملک کی اکانومی کو ایک دم اٹھ لیتے ہیں اور اس سے ہمارے ملک ترقی کی راہ ہموار ہوجاتی ہے اور یہ اس وجہ سے ہوا کہ اس نے اللہ سے دعا مانگا اور وہ بھی روضہ رسولﷺکے سامنے تو یہ تو لازمی تھا کہ اللہ اس کی مدد کرتا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے

https://www.youtube.com/watch?v=xLi6o_uPick