افتخار چوہدری کی بحالی


سعودی عرب میں ایک تحریک اٹھی اور ہم نے آپ کو پہلے ہی بتیا تھا کہ سعودی عرب میں کیسے تحریک اٹھے گی لیکن اس کو سمجھنے سے پہلے یہ جائیےکہ پاکستان میں جو جو تحریکیں اٹھی تھیں اس کو ہمارے آئی ایس آئی اور فو ج نے اس کو کیسے ناکام بنایا اور اس کی مثال حال ہی میں جو ایک تحریک اٹھی تھی جو منظور پشتین کی تھی اس کو تو پوری طرح کچل دیا گیااور جو اس کے پاقی اثرات ہیں وہ بھی کچل دیں گے آج ہم اس پہ مکمل طور پر بات کریں گے کہ کونسی وہ خطرناک کمپین تھی جو پاکستان کو ختم کرنے کے لئے اٹھی تھی اور وہ ناکام ہوگئی جس طرح آج سعودی عرب میں جو نئی نئی تحریکیں اٹھ رہی ہے

اور آج ہم آپ کومکمل طور پر بتائیں گے کہ کیا ہوا ہے افتخار چوہدری کی بحالی کا جو کمپین تھا اس میں مکمل طور پر سی آئی اے ،راء،اور موساد انوال تھی اور اس میں جو نہایت ایمانداروکیل نعیم بخاری کی ذہانت کا امتحان تھا اور اس کی ذہانت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اس نے بہت عرصہ پہلے اس بات کا ادراک تھا کہ افتخار چوہدرہ کس کے ایجنڈے پہ کا م کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئرکر نا مت بھولئے گا