آخر کار آصف علی زرداری نے گرفتاری سے پہلے محاذ کھول دیا اور اس نے عمران خان کے خلاف ایک پریس کانفرس کردی اور اس میں کئی صحافی تھے اور اس میں صحافیوں کو پہلے سے ہی سوالات دیئےگئے تھے جو انہوں نے اس پریس کانفرس میں کرنے تھےاور اس پریس کانفرس میں زرداری عمران خان پر خوب گرجے برسے اور اس نے اعلان کیا کہ اب اپوزیشن مل کر عمران خان کو پارلیمنٹ سے نکالیں گےمطلب یہ کہ عمران خان کی حکومت گرائیں گےحقیقت میں آصف علی زرداری نے یہ پریس کانفرس عمران خان کے خلاف نہیں کہ بلکہ
اس نے یہ پریس کانفرس اسٹبلشمنٹ کے خلاف کہ تھی کیونکہ ذرا وہ وقت یاد کریں جب آصف علی زرداری نے جنرل راحیل شریف کو دھمکی دی تھی کہ می ں تمھارا وہ حشر کروں گا کہ تم یاد کرو گے اور میں تمھاری اینٹ سے اینٹ بجادوں گا اور اس کے بعد اس کو جنرل راحیل شریف کی طرف سے کوئی بھی جواب نہیں ملا بلکہ خاموشی تھی اس کے بعد گمنام ہیروز لگ گئےاپنے کام پر۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئرکر نا مت بھولئے گا