چیف جسٹس ثاقب نثار کے لئے پیغام


ہمارے ملک میں تبدیلی کا نظام نہایت تیزی سے ہورہا ہے اور ہمارری عدلیہ نے بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اوراس میں ہمارے چیف جسٹس جناب ثاقب نثار صاحب کا کردار ایک نمایا پہلو رکھتا ہے اور آج ایک لڑکی نے اپنے چیف جسٹس کو پیغام دیا ہے تفصیلات کے مطابق ایک لڑکی نے ایک ویڈیو اپ لوڈکی ہے جس میں اس نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو ایک پیغام اور اپنی رودادسنائی ہے کہ ثاقب نثار صاحب جب سے آپ نے اپنی سیٹ سنبھالی ہے تو آپ نے انتہائی اچھے اچھے کام کئے اور اس میں سب لوگ آپ کی تعریفیں کرتے رہتے ہیں لیکن آپ نے اپنے ٹرائل کیس میں جو نیچھے عدالتوں میں ہیں ان پر آپ کی تو جہ نہیں ہے

جس کی جہ سے ادھر سے انصاف ملنا ایک غریب آدمی کے لئے نہایت مشکل ہوجاتی ہے اور اس میں انصاف صرف اس بندے کو ملتا ہے کہ جس کے پاس عہدہ ہے یا اس کے پاس پیسہ ہے تو آپ کے ٹرائل کورٹ میں انصاف صرف اسکوملتا ہے غریب بندے کو اس میں انصاف ملنا تو دور کی بات ہے اس کی بات تک کوئی نہیں سنتا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرورکریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=wpHNx_a2blU