عمران خان کی جمعہ کے دن ڈیوٹی


جب ایک بندہ اپنے کام میں سچا ہو اور س کو اس کام کو اچھے طریقے سے سرانجام دینا ہو تو اس ک ے لئے کو بھی چھی معنی نہیں رکھتی اور قائد اعظم نے کہا تھا کہ کام کام اور کام اس ملک میں کام کی ضرورت ہے اور اس ملک کے باشندے اگر اپنے کام کو صحیح معنی میں کریںتو ان کو ملک سے باہر جانے کہ ضرورت نہیں اور یہاں پر بھی وہ کما سکتے ہیں اور اگر حراخوری پہ آئے تو کسی بھی مقام پر وہ جائیں تو ناکام ہو کر واپس آئیں کے اس کے علاوہ ہمارے ملک کے اہم عہدے دار اگر اپنی ڈیوٹی صحیح معنی میں کریں تو ہمارے ملک سے بے روزگا ری اور اور مہنگائی ختم ہو جائے گی

اور یہ تمام مسائل کیوں پیدا ہورہے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ اور ادارے اپن کام نہیں کر رہے ہیں اگر یہ کام کریں تو ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا اور اسکی پیش نظر عمران خان صاحب نے جمعہ کے دن بھی اجلاس بھلایا اور اس میں اپنی ڈیوٹی کی اور اس نے سب کو یہ تاثر دیا کہ اس ملک میں اب کام کی ضرورت ہے بس اب بہت ہوگیا آرامجب تک یہ ملک اپن پیروں پہ کھڑا نہیں ہوگا تو کوئی بھی آرام کا نام نہ لیں جب یہ ملک اپنے پیروں پہ کھڑا ہوگا تو پھر سب ملکر آرام کریں گے۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں

https://www.youtube.com/watch?v=da-MynO3tB0&t=1s