میڈیا کا انجام


جنرل راحیل شریف نے کہا تھا اس آپریشن کی راہ میں جو بھی آئے گا تو ہم اس کو روند ڈالیں گےاور کمیٹ میں ضرور بتائیں کہ آپ کو اس بات کا علم کب سے تھا کہ میڈیا والوں نے اپن ورکر کی تنخواہ کو 35فیصد کم کردیااور اپنے ورکر کو نکالنا شروع کردیا اب جا کر میڈیا نے سچ اگنا شروع کردیااور وہ بھی انہوں نے آپ کو بتانا نہیں تھااور یہ لوگ تصویریں کیوں بدل رہے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک اینکر جس کا نام عمر چیمہ ہے اس نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ذرائع کے مطابق دنیا بھر کے میڈیا نے اپنے ورکر کی تنخواہوں میں 35فیصد کی کمی کر دی ہے جس کے سبب چینل میں کام کرنے والے اینکر بھی اضطراب کا شکار ہے ہم آپ کو پہلے بتاچکے ہیں کہ میڈیا کا کیا حال ہے

وہاں پر شام غریباں مچی ہوئی ہے ،عمران خان نے جب الیکشن جیتا تھا تو میڈیا کہ ایک اہم بندے نے عمران خان کے ساتھ میٹنگ کی تھ اور ایک بل دیا تھا کہ اور وہ بل تھا عربوں روپے کا اور اس نے کہا تھا کہ خان صاحب یہ آپ کے حق میں میڈیا نے پروگرام کئے ہیں تو مہربانی کر کے اس بل کو ادا کر دیجئے تو عمران خان نے اس کو بے عزت کر کہ اپنے گھر سے نکالااور اس کو چائے تک نہیں پلائی ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں