علامہ اقبال کی پیشن گوئی


جنرل ضیاء نے کہاتھا کہ افغان طالبان جو روس کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں یہ اصل میں پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں کیونکہ اس کے بعد اگلی باری پاکستان کی ہے اور اس نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر روس یہ جنگ جیت گیا تو یہ لوگ پاکستان پر پھر افغانستان پر حملہ کریں گے کیونکہ افغانستان اب جو جنگ لڑ رہا ہے وہ اس کی اپنی نہیں ہے بلکہ پاکستان کہ جنگ ہیں جرل ضیاء وہ انسان ہے جس کے خلاف میڈیا ،موساد ،راءاور سی آئی نے ایسا پروپیگنڈا کیا کہ شاید یہ کسی کے خلاف کیا ہو اسکی وجہ کیا ہے کہ جنرل ضیاء نے پاکستان کو ٹوٹنے سے بچایا اور اسنے امریکہ اور موساداور سی آئی اے کو گردن سے پکڑے رکھا اسی لئے امریکہ نے اسکا جہازکو کریش کرڈالا

اور 1985میں پاکستان تقریبا نیوکیلئر بم بنا چکا تھا مگر مصلحت کے طور پر ہم نے اس کا اعلان 1998میں کیااس نے بھارت کو دھمکی اور امریکہ توتوڑنے کے علاوہ کیا کچھ نہیں کیااسی لئے جنرل ضیا کو بدنام کیا اور علامہ اقبال نے کہا تھا کہ افغانستان میں امن ہوگا تو پورے دنیا میں امن ہوگااور اگر ادھر جنگ ہوگی تو پورے دنیا میں بھی جنگ ہوگی اور اس کے علاوہ امریکہ کے ایک اخبار نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں مکمل طور پر جنگ ہار چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں