پاکستان کے غداروں کی اصل کہانی


قندہار میں آٹیک ہوا جس میں پاکستان کا بدترین دشمن راء کا ایجنٹ اور سی آئی اے کا ٹاؤٹ مارا گیالیکن حقیقت میں یہ حملہ کیوں کیا گیااور ان کو کیوںماراگیا یہ بات لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی ہےکہ آخر یہ مسئلہ کیا تھا دیکھئے کہ اللہ کا احسان ہے کہ اسلام کے خلاف جو بھی دشمن مضبوط ہوتا ہے تو اللہ اس کو خود نیت ونابود کرتا ہے دیکھئے قندہار میں جوحملہ ہوا تھا اس میں عبدالرزاق اچکزی جو محمود خان اچکزی کا مشیر خاص تھا اور اسنے محمود خان کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف سازش کرتا رہا مگر وہ خود اپنے انجام کو پہنچ گیا مگر اس میں سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہ حملہ کس نے کروایا

اور یہ حملہ کیوں ہو اہم آپ کو اس کے بارے میں مکمل تفصیل بتائیں گے اور اچکزی کا اس کے ستھ کیا تعلق ہے اور یہکس طرح راء کے ساتھ ملکر کام کرتا رہااس عبدالرزاق نے کہا تھا کہ جب تک میں زندہ رہوں گا پاکستان اور پنجاب کے خلاف میں لڑتا رہوںگا اور خصوصا پنجاب کے خلاف ،اس نے بہتسے بے گناہ انسانوں کے خون بھائے ہیںاور یہ راء کے اجنڈے کے مطابق لوگوں کو ٹرین کرتا رہا اور اس کو پاکستان کوئٹہ کے راستے داخل کرتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں