ایک گونگے کا کرتب


جب انسان میں کوئی خامی اور کوئی کمی نہ ہو تو اس صورت میں انسان بڑے ہی متکبر انداز میںچلتا ہے اور ہر کسی کو نیچے دکھانے کی کوشش میں لگا ہوتا ہے اور اپنے فن میں ماہر ہوتا ہے اور اس کو اپنے لئے اعزاز کی بات سمجھتا ہے لیکن جب اللہ نے کسی کے اندر کو کوئی کمی رکھی ہو اور وہ اس کمی کے باوجود اس کمی کواپنی کمزوری نہ بنائیں اور اس پر یہ کوئی اچھا کام کرے تو ایسابندہ سلام کا مستحق ہوگا ہم آپ کو ایسی ویڈیو دکھاتے ہیں جس میں وہ نوجوان اپنا کرتب دکھاتا ہے جس کو اللہ نے سماعت سے محروم کیاہوا ہے اس میں یہ آدمی اپنے دونوں ٹانگوں کو ہوا میں اٹھا کر

اپنے دونوں ہاتھوں سے چلتا ہے اور اس طرں اس نے پورے ایک چکر پورے گرؤنڈ کامکمل کیا اور اس پر سب طلباء نے اس کو داد دی اب اس بندے کو اللہ نے ایک چیز سے محروم کیا ہے مگراس نے اس محرومی کو اپنی کمزوری نہیں بنائی بلکہ اس نے محنت کر کہ اس کمزوری کو اپنی طاقت بنائی ہے اور اس پر وہ اپنا کرتب دکھاتا ہت اور یہ آدمی اپنے فن میں ماہر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں