بول چینل کا ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان


پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اس میں کئی لوگ تو کہیں نہ کہیں جاب کرتے ہیں تو کوئی اپنے کاروبار میں مگن ہے اور کوئی سرکاری جاب کر رہا ہے اور کوئی پرئیویٹ اس کے بعد جب انسان نہ سرکاری جاب کا ہو اور نہ پرئیویٹ جاب کا ۔اور اس نے اپنی ساری کوشش کسی کے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے صرف کی ہواور اس کے پاس کہیں اور جانے کا سوال ہی پیدا نہ ہو تو اس صورت میں جب اس کو کام سے فارغ کیا جائے تو اس وقت انسان کا دماغی توازن بگڑ جاتا ہے

یا تو وہ پاگل ہو جاتا ہے یاوہ احتجاج کرتا ہے اور جب اس کو اپنا حق نہ ملے تو وہ خدکشی کر جاتا ہے اور بعد میں لوگ کہتے ہیں کہ کاش ہم اس کی مددکر جاتے اب بعینہ یہیہوا ہے بول چینل کے مازمین کے ساتھ کہ ایک ہی وقت میں انکو فارغ کیا گیااوران کو کوئی وجہ بتائے بغیر اور اس کے علاوہ جب یہی لوگ اس کے کام میں اچھے اور اچھے ح؛لات میں ان کے ساتھی تھے تو ان پر یہ لوگ ناز کرتے تھےاور آج جب ان لوگوں کو فارغ کیا گیا تو یہ لوگ اب آگے کس کے پاس نوکری کرے ان کی تو ا ن لوگوں نے زندگی خراب کردی ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں

https://www.youtube.com/watch?v=CkuYcyjnoH4