گورنر سندھ کا پروٹوکول پر شور مچانے والوں کو جواب


گورنر سندھ جناب عمران اسماعیل کا جب دورہ تھرجو سندھ کا ایک علاقہ ہے ہو اتو اس میں اس کے ساتھ اٹھاون گاڑیاں تھی جس پر سوشل میڈیا اور میڈیا والوں نے بہت شور مچایا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ ہم کسی قسم کا پروٹوکول نہیں لیں گے لیکن اس کے ایک گورنر کے ساتھ اٹھاون گاڑیاں جارہی تھی تو یہ بات جب عمران اسماعیل کو پتہ چلی تو اس نے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ میرے ساتھ جتنی بھی گاڑیاں تھی وہ ساری پرائیویٹ تھی اور اس میں حکومت کو کوئی نقصان نہیں ہے اور یہ گاڑیاں میرے لئے نہیں تھی بلکہ یہ اینگروکمپنی کی تھی اور اس میں اس مے مہمان آئے ہیں کیوں کہ ان کے مہمان جو ہیں وہ سارے ہوائی جہاز میں آئے تھے تو ان کو ادھر لے آنا بغیر گاڑی کے تو ممکن ہی نہیں تھا

اور میں نے اسی وقت پولیس کے آئی جی کو فون کیا کہ میرے لئے کوئی روڈ بند نہ کیا جائے اور نہ مجھے پروٹوکول کے لئے پولیس چاہئے کیوں میں اپنے ذاتی کام کے لئے سرکاری املاک کو کوئی نقصان نہیں پہنچانا چاہتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں

https://www.youtube.com/watch?v=E6j4aXpFxJE