میڈیا کی چیخیں


ہم نے کہاآپ کو کہ میڈیا نہیں بچے گی اور ان کی چیخیں مریخ تک پہنچے گی اور اب ان کا بچنا محال ہےاور اب پاکستان کے سابق آئی ایس آئی کے بہادر اور ایماندار چیف جنرل پاشا نے ایبٹ آباد کیمشن میں بیان دیا تھا کہ پاکستان میں ہر دوسرا صحافی بکاؤ ہے اور سی آئی اے اس کو شراب اور لڑکیاںپیش کرکے پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بولنے پر آمادہ کرتے ہیں اور سی آئی اے کے لئے کام کرنا انتائی آسان ہے اور یہ بیان کس نے دیا ہم نے تو ان کو بے نقاب کرنا ہے اور اس وجہ سے اسکی چیخیں نکل رہی ہے اب یہ بیان دنیا کے نمبر ون آئی ایس آئی کے چیف نے تو آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ کس طرح یہ صحافی بکتے ہیں

اور اس کے پیچے کیا محرکات ہوسکتے ہیں ایمل قاسمی جو پاکستانکے لئے کام کرتا تھا اور اس نے نہ جانے پاکستان کے لئے کیا کیا فائدے دیئے لیکن اس کے خلاف نواز شریف نے مخبری کر کے اس کوسی آئی اے کو گرفتار کروایااور اس کوکے خلاف جو پھانسی کا حکم دیا تھا تو اس کے وکیل نے کہا کہ پاکستانی سو ڈالر کے لئے اپنی ماں بھی بیچ سکتے ہیں اور ولیک کا اشارہ ان غداروں کی طرف تھا ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں