عمران خان کا دورہ چائنہ


ہماری پوری کوشش ہے کہ آپ کووقت سے پہلے خبر دی جائے اور اب عمران خان کے چائنہ کر دورہ پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک بد ترین جنگ کا آغاز ہونے جارہا ہے اور میڈیا پوری تیاری کے ساتھ اس کو پھیلانے کے لئے کوشاں ہیں اور آپ لوگوں نے پورا تیار ہونا ہے اور اب جالی نیوز آئے گی اور عمران خا ن کے خلاف اتنا پروپیگنڈہ ہوگا وہ بھی جھوٹا آپ لوگ تیاری پکڑیں اور اس کے خلاف ہو جائیں اور جو پیجزسی آئی اے والے موساد آور راء والے چلا رہے ہیں اس میں عمران خان اور سی پیک کو لے کر ایک ہل دل مچی ہے اور ان کا پورا زور ہوگا کہ عمران خان کو بدنام کر کے سی پیک کو بند کردیا جائے اور یہ لوگ اس کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں اور آپ لوگوں نے ان کا مقابلہ کرنا ہے

جماعت اسلامی پیپل پارٹی ،مولانافضل الرحمٰن اور اس کے علاوہ اور بھی کئی پیجز پر آپ کو کمپین بھی چلی نظر ارہی ہوگی،بڑے بڑے میڈیا اینکر اور مالکان اور س کے ساتھ ن لیگ کے پیجز مایوسی پھیلارہے ہیں اور اسدورہ کو ناکام بناکر سی پیک کے راستے میں روکاوٹ کا ثبوت سے رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے پوری ویڈیودیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پو سٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیرکریں