شہباز شریف کا فوادچوہدری کو جواب


اپوزیشن لیڈر شہباز شریف جب قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہوئے تو اس نے اسد قیصر کا شکریہ ادا کیا کہ آپ نے مجھے ادھر حاضری کا موقع دیا اور آپ نے اپنے پارٹی کا حق تھا او سے آپ نے بالاتر ہو کر فیصلہ کیا اور اس پہ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں اوراس کے بعد جو اپوزیشن کے بینچوں پر بیٹھے ہوئے او قوم وملت کے لیڈر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اورانہوں نے اپنا آئینی حق استعمال کیا کہ اس نے مجھے یہاں آنے کا موقع دیا اور اس کے بعد اس نے پالول بھٹو کا شکریہ ادا کیا کہ وہ بطور چیئرمین آف پیپل پارٹی اور اس کے بعد اس نے اسعد محمود کا شکریہ ادا کیا اور اس نے کہا

کہ یہ اور اس کے ولد صاحب بطور ہیڈ آف ایم ایم اے اوراس کے بعد اس تمام لوگوں کا شکریہ دیا اس کے بعدجب وہ بولنے لگے تو پیچھے سے اس سے آواز آئی کہ ہمارا بھی شکریہ ادا کرو تو جب اس نے دیکھا کہ تو وہ فواد چوہدری تھےتواس پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بہت ہنسے اور کہا کہ میں آپ کا بھی شکریہ اب ادا کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=DBBcsqTUWaU